02-13-2024 09:18 AM
Homemade roti Karachi Pakistan
سب سے پہلے اٹے کو گوندھا جاتا ہے
یہ اس کا دوسرا سٹیپ ہونا ضروری ہے
پھر اس پوزیشن میں اپ کی روٹی ا جائے گی
اس کو تندور کہا جاتا ہے گیس والا ہاں
اس کے بعد کچے روٹی کو تندور میں لگایا جاتا ہے
یہ لیجیے گرم گرم روٹی تیار ہو گئی کھانا ہے تو ا جاؤ